اسقاط حمل کی ٹکیہ ہفتوں تک - BPAS

18
اے ایس بی پی03457 30 40 30 ( یا+44 1789 508 211 ) ٹکیہسقاط حمل کی ا10 وں تک ہفت ٹکیہسقاط حمل کیط: اسقا طبی ا کیا ہے؟ ٹکیہسقاط حمل کی اتی ہے۔ا ہے جو حمل کو زائل کردیہ ایک دو ٹکی والیسقاط حمل ا میفیپرسٹونہ کا طبی نام ٹکیسقاط حمل کی ا( mifepristone ) ہے۔ پروجیسٹرونود کرکے کام کرتین کو مسدن پروجیسٹرو ہارموے۔ یہ ہ سکتا ہے۔یں رہ ور حمل باقی نہ ہیں اں پاش پاش ہوجاتی تہی ، رحم کی کے بغیرسٹولیہ کے بعد مائزوپرو والی ٹکسقاط حمل ا( misoprostol ) تی ہے، کو منقبض کردیے جو بچہ دانی جاتی ہک اور دوا دیم سے ای کے نا جس جر یان خون ہوتا ہے۔ ہے اورٹھتا مروڑ ا ہونے کی طرح کا کی وجہ سے حمل ساقط یہ طریقہBPAS یں حمل کے م24 ے کہ آیا آپ کامر پر ہوتا ہر اس انحصا اقع چیزوں کاال ہوسکتا ہے۔ متوک استعم تے کی مدت ہفت حمل10 ہے۔ مز ید معلومات ذی سے زیادہ عرصے کا حمل اس ہفتے سے کم کا ہے یا ل میں ہے۔10 ٹکیہ والیسقاط حملے تک ا ہفتBPAS تھ کیئر پروفیشنل ہیل کی( healthcare professional ) سقاطنے کے لئے اقت ہی آپ کو نگلدگی کے وں آپ کی موجولینک می ک دے گی۔)میفیپرسٹون( ٹکیہ والی حمل9 لے سکتے ہیں۔ اگر آپسٹول مائزو پروں دوسری دوا وقت میک ہی کے لئے، آپ ای کے عرصے کے حملوں تک ہفت9 فتوں سے زیادہ ہں گی اورنک چھوڑ دی ہیں، تو آپ کلیتی ح دی کو ترجینتظار اں یا عرصے کے حمل سے ہی3-1 ں گی۔ آپ کی قت لوٹ جائین بعد کسی بھی و دتھ کیئر پروفیشنل ہیل آپ کے ال کرے گی۔ پر تبادلہ خیراتختیاتھ ا سایامن اور ا آپ کو کچھ جریان خو ہیں، لیکن قادر ہوتیجام دینے پر ول کی زندگی کے امور انعم کی جگہ پر اپنی من گھر یا کام ر خواتی بیشت جیسا درد ہوسکتا ہے۔سقاط حمل ہوجائے گا۔ تنے کے بعد ہی ا ٹکیہ لی پہلیے کہیں ہ نہمکان امر کا اس ا آنے جانے کےلینکیں کہ ک ، اگر آپ سمجھتی ہ اہمین کرؤنڈ اسک ساے لئے ہم ایک الٹرا نہیں، اس کج درکار ہے یاد کوئی عں۔ آیا مز ی ہمیں بتائیے، تو براہ کرمط ہوا ہسقا ان آپ کا دورا یں گے۔یہ کھانے کےو ٹکتی ہے۔ اگر آپ ک الٹی ہوسک یا آپ کو متلی1.5 کو مطلعلینکے، تو براہ کرم جلد از جلد کٹے کے اندر قے ہوتی ہ گھنورت پیش آئے۔ہ کھانے کی ضر دوبارہ ٹکیے کہ آپ کو ہو سکتا ہیونکہ کر یں، ک خود سے بیبلیٹسس رکھے جاتے ہیں۔ آپ ٹیبلیٹون ٹ میں مائزوپروسٹم نہانی ، آپ کی اندا کسی اور دن بعد یاً یبلیٹ کے فورا یا تو پہلے ٹ ھی ہیں۔ھوا سکتیوفیشنل سے رکا ہیلتھ کیئر پرں ی ہیھ سکتی رک ہیںھ سکتی حالت میں رک ہونے کی سہارے کھڑے ٹانگ کے ایکٹھنے، یایٹس لیٹنے، اکڑوں بیہ ٹیبل آپ ی جو بھی آپ کے لئے سب سے ز یادہ سہولت بخش ہو۔ انہیں اپنی اندام نہانی میںمکنہ م حد تک اندر ڈالنے کیش کوش کر یں۔

Transcript of اسقاط حمل کی ٹکیہ ہفتوں تک - BPAS

( 211 508 1789 44+یا) 30 40 30 03457بی پی اے ایس

اسقاط حمل کی ٹکیہ

ہفتوں تک 10

طبی اسقاط: اسقاط حمل کی ٹکیہ

اسقاط حمل کی ٹکیہ کیا ہے؟

اسقاط حمل والی ٹکیہ ایک دوا ہے جو حمل کو زائل کردیتی ہے۔

ہے۔ یہ ہارمون پروجیسٹرون کو مسدود کرکے کام کرتی ہے۔ پروجیسٹرون (mifepristone)اسقاط حمل کی ٹکیہ کا طبی نام میفیپرسٹون

کے بغیر، رحم کی تہیں پاش پاش ہوجاتی ہیں اور حمل باقی نہیں رہ سکتا ہے۔

پروسٹول کے نام سے ایک اور دوا دی جاتی ہے جو بچہ دانی کو منقبض کردیتی ہے، (misoprostol) اسقاط حمل والی ٹکیہ کے بعد مائزو

یان خون ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے حمل ساقط ہونے کی طرح کا مروڑ اٹھتا ہے اور جر

یقہ ہفتے کی مدت تک استعمال ہوسکتا ہے۔ متوقع چیزوں کا انحصار اس امر پر ہوتا ہے کہ آیا آپ کا 24میں حمل کے BPASیہ طر

ید معلومات ذی 10حمل یادہ عرصے کا حمل ہے۔ مز ل میں ہے۔ہفتے سے کم کا ہے یا اس سے ز

ہفتے تک اسقاط حمل والی ٹکیہ 10

BPAS کی ہیلتھ کیئر پروفیشنل(healthcare professional) کلینک میں آپ کی موجودگی کے وقت ہی آپ کو نگلنے کے لئے اسقاط

حمل والی ٹکیہ )میفیپرسٹون( دے گی۔

پروسٹول لے سکتے ہیں۔ اگر آپ 9 یادہ 9ہفتوں تک کے عرصے کے حمل کے لئے، آپ ایک ہی وقت میں دوسری دوا مائزو ہفتوں سے ز

دن بعد کسی بھی وقت لوٹ جائیں گی۔ آپ کی 1-3عرصے کے حمل سے ہیں یا انتظار کو ترجیح دیتی ہیں، تو آپ کلینک چھوڑ دیں گی اور

ساتھ اختیارات پر تبادلہ خیال کرے گی۔آپ کے ہیلتھ کیئر پروفیشنل

یان خون اور ایام جیسا بیشتر خواتین گھر یا کام کی جگہ پر اپنی معمول کی زندگی کے امور انجام دینے پر قادر ہوتی ہیں، لیکن آپ کو کچھ جر

درد ہوسکتا ہے۔

اہم، اگر آپ سمجھتی ہیں کہ کلینک آنے جانے کے اس امر کا امکان نہیں ہے کہ پہلی ٹکیہ لینے کے بعد ہی اسقاط حمل ہوجائے گا۔ ت

ید کوئی عالج درکار ہے یا نہیں، اس کے لئے ہم ایک الٹرا ساؤنڈ اسکین کر یں دوران آپ کا اسقاط ہوا ہے، تو براہ کرم ہمیں بتائیں۔ آیا مز

گے۔

گھنٹے کے اندر قے ہوتی ہے، تو براہ کرم جلد از جلد کلینک کو مطلع 1.5آپ کو متلی یا الٹی ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کو ٹکیہ کھانے کے

بارہ ٹکیہ کھانے کی ضرورت پیش آئے۔ یں، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو دو کر

پروسٹون ٹیبلیٹس رکھے جاتے ہیں۔ آپ ٹیبلیٹس خود سے ب بعد یا کسی اور دن، آپ کی اندام نہانی میں مائزوھی یا تو پہلے ٹیبلیٹ کے فورا

رکھ سکتی ہیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے رکھوا سکتی ہیں۔

سب لئے کے آپ بھی جو –آپ یہ ٹیبلیٹس لیٹنے، اکڑوں بیٹھنے، یا ایک ٹانگ کے سہارے کھڑے ہونے کی حالت میں رکھ سکتی ہیں

یادہ سے یں۔ کوشش کی ڈالنے اندر تک حد ممکنہ میں نہانی اندام اپنی انہیں ہو۔ بخش سہولت ز کر

یادہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، انہیں کارگر ثابت ہونے کے لئے کسی اندام نہانی میں ٹیلیبٹس کی حتمی وضع کے بارے میں ز

مخصوص جگہ پر ہونا اہم نہیں ہے۔

رکھنے سے متعلق مشورہ آپ کو کچھ انٹی بایوٹک دوائیں لینے کے لئے، استعمال کی ہدایت کے ساتھ درد کی دوا اور اپنی ذات کا خیال

بھی دیا جائے گا۔ اس کے بعد آپ گھر پر اسقاط حمل مکمل کرنے کے لئے کلینک سے چلی جائیں گی۔ اگر اسقاط حمل کے دوران آپ کے

یادہ راحت محسوس ہوسکتی ہے۔ پاس کوئی موجود ہو تو آپ کو ز

یان خ یادہ جر پروسٹون ٹیبلیٹس کی وجہ سے آپ کو مروڑ اور کافی ز پروسٹول استعمال کرنے کے مائزو گھنٹے 2ون ہوگا۔ یہ عام طور پر مائزو

یان خون اور مروڑ کا عمل عام طور پر چند گھنٹوں تک جاری رہتا ہے، آپ بعد شروع ہوتا ہے، لیکن اس سے پہلے بھی شروع ہوسکتا ہے۔ جر

ید معلومات کے لئے براہ کرم کو شاید اس مرحلے پر درد کش دوا کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ درد پر قابو پانے سے 21صفحات متعلق مز

پر جائیں۔ 22اور

یادہ قابل شناخت اسقاط حمل کے وقت آپ کو خون کے بڑے چکتے یا ٹشو نظر آسکتا ہے۔ زمانہ حمل کے آخری دنوں میں ٹشو بڑے اور ز

یبا ایک 10سکتے ہیں۔ ایک ہفتوں کے اندر، آپ کو صرف ابتدائی حمل سے نمو پانے والے غدود دکھائی دے 8ہونگے۔ ہفتے کا جنین تقر

یشان ہیں کہ اسقاط حمل ہونے پر آپ کو نہ بڑے انگور جتنا بڑا ہوتا ہے اور آپ اس کی شکل پہچان سکتے ہیں۔ اگر آپ اس بات سے پر

یں۔جانے کیا دیکھنا پڑے، براہ کرم اپنی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے تبادلہ خیال کر

پروسٹول لینے کے بعد بیشتر خواتین میں مائز گھنٹے کے اندر حمل گرجاتا ہے۔ دیگر خواتین میں یہ اس سے جلدی بھی ہوسکتا ہے 5یا 4و

یادہ وقت بھی لگ سکتا ہے۔ یا اس سے ز

چند دنوں کے اندر لگ بھگ ساری خواتین کا حمل ساقط ہوجاتا ہے۔

یان خون یا لوتھڑے خارج ہونا عام سی ب 4اسقاط کے بعد ات ہے۔ آپ کو صحتگاری والے پیڈز استعمال کرنا چاہیے کیونکہ ہفتے تک جر

یان خون پر نگاہ رکھنا آسان تر ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ سے اپنے جر

پروسٹول لینے کے یان خون نہیں ہوتا ہے، تو اپنے 24اگر آپ کو مائزو (Aftercare)کلینک یا ہماری آفٹر کیئر BPASگھنٹے بعد بھی جر

یں۔ ٹیلی فون الئن پر رابطہ کر

پر آپ کے لئے (210 508 1789 44+یا ) 28 68 333 0300دن 7کسی بھی وقت، ہفتے کے (Aftercare Line)ہماری آفٹر کیئر الئن

دستیاب ہے۔

ضمنی اثرات

بیشتر خواتین کے لئے، طبی اسقاط حمل قبل از وقت حمل ساقط ہونے کی طرح ہی ہے۔

یان خون یا مروڑ ہونا عام سی بات ہے۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کو:آپ کو جر

غنودگی محسوس ہو •

متلی یا الٹی محسوس ہو •

سر درد ہو •

اسہال ہو •

عارضی اخراج ہو یا پسینہ آئے •

اسقاط حمل والی ٹکیہ لینے والی خواتین کی جانب سے کچھ تبصرے یہ ہیں:

ین مروڑ جیسا محسوس ہوا۔ یہ قابل "ی برداشت تھا اور درد ختم ہوگیا۔ میں نے گرم پانی کی بوتل استعمال کی جس ہ در حقیقت ایام کے بدتر

سے واقعتا مدد ملی۔"

"اسقاط حمل والی ٹکیہ لینا اتنا آسان نہیں تھا جتنا میں سوچتی تھی۔ مجھے کافی شدید درد ہوا تھا۔"

ہفتوں تک اسقاط حمل والی ٹکیہ کے خطرات اور پیچیدگیاں 10

یر یا بارہا پیش آنے والے خطراتاہم، ناگز

یل مدتی اثرات پیش آتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال کرنا آسان ہوتا ہے اور شاذ و نادر ہی صحت کے کوئی طو

ید( • یقہ کار مکمل ہونے کے لئے ناقابل قیاس وقت )تغیر پز طر

ام(دواؤں کے ضمنی اثرات، جیسے متلی، الٹی، اسہال، سر درد، غنودگی، بخار/کپکپی )ع •

ید حمل جہاں –امتناع حمل کی مصنوعات کا بچ جانا • ہیں گئے رہ باقی میں رحم ٹشو کچھ کے حمل لیکن ہے، رہا نہیں بڑھ مز

(3میں سے 100گھنٹوں کے بعد لی جائیں، تو 24-72، اگر 5میں 100 تو جائیں لی وقت اسی دوائیں اگر)

(2میں 1000انفیکشن ) •

ید(اسقاط حمل کے بعد ناقابل • یان خون )تغیر پز یل وقفے تک جر قیاس، غیر مستقل یا طو

یقہ کار کے دوران درد )عام( • طر

یل مدتی اثرات پڑسکتے ہیں۔ یق کار کی ضرورت پڑسکتی ہے، اور صحت پر اس کے طو ان کے لئے ہسپتال میں منتقل کرنے یا جراحتی طر

(1میں سے 100گھنٹوں کے بعد لی جائیں، تو 72-24، اگر 2میں 100حمل جاری رکھنا )اگر دوائیں اسی وقت لی جائیں تو •

یادہ کافی –نزف الدم • یان ز (2میں 1000) خون جر

(1میں 7,000تشخیص شدہ حمل کاذب ) •

(1میں 100,000موت ) •

یر( • یاں )تغیر پز نفسیاتی دشوار

یق کار جو الزمی ہوسکتے ہیں اضافی طر

یعہ استخراج )اگر دوائیں اسی وقت لی جائیں تو • گھنٹوں کے بعد لی جائیں، تو 24-72، اگر 7میں 100جراحتی اسقاط حمل یا رحم کے ذر

(3میں سے 100

انتقال خون •

ما جراحی یا معدہ شگافی •یشن لئے کے دیکھنے اندر کے پیٹ –دروں ن آپر

(2میں 100,000) اخراج جراحتی کا دانی بچہ –رحم براری •

ہفتے تک اسقاط حمل والی ٹکیہ کے بارے میں اضافی معلومات 10

طبی اسقاط کے دوران دودھ پالنا

ے اگر آپ اپنے اسقاط حمل کے وقت دودھ پال رہی ہیں تو، براہ کرم آگاہ رہیں کہ میفیپرسٹون کا اثر پستان کے دودھ میں آجائے گا۔ اب تک ک

مطالعات سے یہ پتہ نہیں چلتا ہے کہ اس کی وجہ سے شیرخوار بچے کو کوئی دشواری الحق ہوتی ہے۔ تاہم، اگر آپ محتاط رہنا چاہتی ہیں تو

دن تک دودھ پالنا موقوف کرسکتی ہیں۔ 2سقاط حمل والی ٹکیہ لینے کے بعد آپ ا

پروسٹول کی پروسٹول استعمال کرنے کے بعد اس کی معمولی سی مقدار پستان میں موجود رہے گی۔ اگر آپ دودھ پال رہی ہیں تو، مائزو مائزو

پروسٹول استعمال کرنے اور دودھ وجہ سے کبھی کبھار آپ کے بچے کو اسہال ہوسکتا ہے۔ کسی خطرے کو کم کر نے کے لئے، آپ مائزو

گھنٹے کا انتظار کرنے کا انتخاب کرسکتی ہیں۔ 6پالنے کے بیچ میں

بہ تیار کرسکیں۔ ین منصو اگر آپ دودھ پال رہی ہیں تو براہ کرم ہمیں بتادیں تاکہ ہم ساتھ مل کر بہتر

درد پر قابو

یادہ تر خواتین یقے ہیں:طبی اسقاط حمل کے بعد، ز کو ایام کے درد کی طرح ہی، شدید مروڑ ہوگا۔ درد کو کم کرنے کے بہت سارے طر

آرام دہ کپڑے پہنیں •

مانوس اور پرسکون جگہ پر رہیں •

یں حصے پر حرارتی پیڈ یا گرم پانی کی بوتل رکھیں • یر اپنے پیٹ کے ز

پروفین • یں (codeine)اور کوڈین (ibuprofen)آئبو جیسی درد کی دوا استعمال کر

یں درد کی دوا کیسے حاصل کر

پروفین کے ٹیبلیٹس ید سکتی ہیں۔ 400ملی گرام یا 200آپ آئبو کی ہیلتھ BPASملی گرام کی قوت میں اپنی مقامی فارمیسی سے خر

یز کردہ کوڈین کیئر پروفیشنل یعہ تجو ملی گرام گھر لے جانے کے لئے بھی پیش کرے گی۔ 30ہمارے ایک ڈاکٹر کے ذر

ید سکتی ہیں ان میں کوڈین کی 30کوڈین ملی گرام صرف نسخے کے ساتھ ہی دستیاب ہے۔ کچھ مصنوعات جو آپ فارمیسی سے خر

پروفین یا پیراسٹمول نا آرام نہیں ملے گا جتنا کے ساتھ ملی ہوتی ہے۔ تاہم، ان سے آپ کو درد سے ات (paracetamol)کمتر خوراک یا تو آئبو

ہمارے فراہم کردہ کوڈین سے ملے گا۔

یقہ یہ دوائیں استعمال کرنے کا طر

پروفین اور پیراسٹمول معمولی سے لے کر معتدل درد کے لئے ہیں۔ کوڈین معتدل سے لے کر شدید درد کے لئے ہے۔ آئبو

پروفین اور پیراسٹمول سے شروعات کرسکتی ہیں، تیز درد سے افاقہ کے لئے ضرورت پڑنے پر کوڈین کا اضافہ کرسکتی ہیں۔ یا، آپ آپ آئبو

کوڈین سے ہی شروعات کرسکتی ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ آپ اپنے محسوسات کے لحاظ سے دوائیں ادل بدل کر بھی لے سکتی ہیں۔

آپ کو کیا لینا چاہیے اور آپ کتنی بار اسے لے سکتی ہیں

پروف قوتیں ہوتی ہیں۔ 2ین ٹیبلیٹس کی براہ کرم یاد رکھیں، آئبو

یں: یدی ہے اس کے لئے درست ہدایات کی پیروی کر آپ نے جس قوت کی خر

پروفین ) یادہ ٹیبلیٹ نہ 12گھنٹے میں 24گھنٹے پر حسب ضرورت لیں۔ 8ٹیبلیٹ منھ کے راستے ہر 4یا 3ملی گرام(: 200آئبو سے ز

لیں۔

یا

پروفین ) یادہ ٹیبلیٹ نہ لیں۔ 6گھنٹے میں 24گھنٹے پر حسب ضرورت لیں۔ 8ٹیبلیٹ منھ کے راستے ہر 2یا 1ملی گرام(: 400آئبو سے ز

پروفین کے ساتھ ہی آپ یہ بھی لے سکتی ہیں: آئبو

یادہ ٹیبلیٹ نہ لیں۔ 8گھنٹے میں 24گھنٹے پر حسب ضرورت لیں۔ 4ٹیبلیٹس منھ کے راستے ہر 2یا 1ملی گرام(: 30کوڈین ) سے ز

یادہ 8گھنٹے میں 24گھنٹے پر حسب ضرو رت لیں۔ 6ٹیبلیٹ منہ کے راستے ہر 2یا 1برس کی عمر کی خواتین کے لئے، 18-12 سے ز

برس سے کم عمر کی کسی بھی خاتون کو کوڈین نہیں دی جائے گی۔ 12ٹیبلیٹ نہ لیں۔

براہ کرم نوٹ کرلیں:

چالئیں۔کوڈین لینے کی حالت میں گاڑی یا مشینیری نہ

28 68 333 0300آفٹر کیئر الئن پر اگر آپ نے یہ اختیارات آزمائی ہیں، لیکن ابھی بھی درد ہے تو، براہ کرم مشورہ کے لئے کلینک یا

یں۔210 508 1789 44+)یا ( پر کال کر

فالو اپ سے متعلق ہدایات

یہ' کی اسقاط کی بہت موثر ہے اور عام طور پر پیچیدگی سے عاری ہوتی ہے۔ تاہم، عالج کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے 'ذاتی تجز

پروسٹول سنگین تولیدی نقائص کا باعث ہوسکتی ہے۔ اگر اسقاط والی ٹکیہ ہدایات کو مکمل کرنا اہم ہے۔ اگر حمل جاری رہتا ہے، تو مائزو

یں گے۔آپ کے لئے کارگر ثابت نہیں ہوتی ہے تو، حمل ضائع کروانے کے لئے ہم جراحتی ا سقاط کی سفارش کر

یں، تو آپ اس بات کی توثیق کے لئے کلینک واپس لوٹ سکتی ہیں کہ آپ کا اسقاط حمل مکمل ہوا یا نہیں۔ اگر آپ پسند کر

یے کا معاہدہ ذاتی تجز

میں سمجھتی ہوں کہ

ی ہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہوں۔میں اب حاملہ نہیں رہ گئی ہوں، اس بات کو یقینی بنانے کے لئے میں اپنا بعد از عالج تجز

اس کا پتہ لگانے کے لئے مجھ سے رابطہ قائم نہیں کرے گا۔ BPASآیا میرا عالج کامیاب ہوا یا نہیں،

عین ممکن ہے کہ عالج کامیاب نہ ہوا ہو اور یہ کہ میں اب بھی حاملہ ہو سکتی ہوں، اس کی عالمات ہیں:

پروسٹول ٹیبلیٹس لینے کے • یان خون نہ ہو 24اگر مائزو گھنٹے بعد بھی جر

یان خون ہو 4 اگر مجھے • سے کم دن جر

ہفتے کے اختتام پر میں خود کو حاملہ 'محسوس' کرتی ہوں یا دکھتے پستان، الغری، پیٹ بڑھنا وغیرہ جیسی حمل کی عالمات 1اگر •

رابطہ کرنا چاہئے، کیونکہ ہو سکتا ہے اس ضمن میں اگر مجھ میں ان میں سے کوئی بھی عالمات ہیں، تو مجھے فوری طور پر کلینک سے

ید عالج درکار ہو۔ مز

یعے حمل کا ٹیسٹ کرنا پڑے گا جو مجھے / / کو عالج کے ہفتے کے بعد دیا گیا تھا 2مجھے پیشاب کے ذر

پیشاب(۔ پیشاب کا ٹیسٹ صرف صبح کی پہلی پیشاب کا استعمال کر کے کیا جانا چاہئے )صبح بیدار ہونے پر جاری پہلی

ر یقین نہیں ہیں تو مجھے جلد از جلد کلینک سے رابطہ کرنا چاہئے کیونکہ عین ممکن اگر حمل کا ٹیسٹ مثبت ہے، یا غلط ہے، یا آپ پ

ہے کہ اب بھی میرا حمل برقرار ہو۔

ہفتے بعد میرے اگلے ایام شروع نہیں ہوتے، تو میرا حمل ٹیسٹ منفی ہونے کے باوجود، میں اب بھی حاملہ ہو سکتی ہوں 4اگر عالج کے

اور مجھے مالقات کا وقت طے کرنے کے لئے کلینک کو کال کرنا چاہئے۔

نہیں دے سکتا اور مجھے حمل جاری ایک صحت مند حمل کی گارنٹی BPASاگر عالج نا کام ہوتا ہے اور میں اب بھی حمل سے ہوں، تو

نہ رکھنے کی صالح دی جائے گی۔

حمل کے ٹیسٹ کی ہدایات

یہ آپ کے حمل کی جانچ کا نقشہ ہے

کیپ

ٹیسٹ

جاذب ٹپ

کنٹرول

تمام پیکیجنگ نکالیں •

ٹیسٹ سے کیپ نکالیں •

یں اور ٹپ • جب آپ پیشاب کرتی ہیں، ٹیسٹ کے جاذب ٹپ کو پیشاب کی نالی میں روکیں یا ایک صاف برتن میں کچھ پیشاب جمع کر

سیکنڈ تک پیشاب میں رکھیں 10سے 5کو

یا

یں 10سے 5 • منٹ انتظار کر

حمل کا ٹیسٹ پڑھیں •

ہے۔ منفییہ

اسقاط حمل کارگر رہا۔

ہے۔ مثبتیہ

اسقاط حمل کارگر نہ ہوا ہو۔عین ممکن ہے

یں۔ BPASفوری طور پر کوکال کر

ہے۔ غلطیہ

عین ممکن ہے اسقاط حمل کارگر نہ ہوا ہو۔

یں۔ BPASفوری طور پر کوکال کر

اہم بات!

سنگین پیچیدگیاں انتباہی عالمات ہوسکتی ہیں۔ آپ کو اسقاط حمل کے بعد ہر روز بہتری کا احساس شروع ہوجانا چاہیے۔ اگر آپ کے

یں: BPASساتھ درج ذیل واقعات پیش آتے ہیں، تو کلینک یا آفٹر کیئر الئن سے اسی وقت رابطہ کر

یان خون کہ ایک گھنٹہ میں صحتگاری وال • یادہ جر یادہ وقفے تک لگاتار گیلے ہوجاتے ہیں 2پیڈ، 2ے اس قدر ز گھنٹے یا ز

پیٹ میں درد یا ایسی تکلیف جس میں دوا سے، آرام کرنے سے، گرم پانی کی بوتل سے، یا حرارت والے پیڈ سے مدد نہیں ملتی ہے •

• 38°C یادہ بخار یا اس سے ز

بت کی ناگوار • بوآپ کی اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطو

ایسی نشانیاں کہ آپ ابھی بھی حاملہ ہیں •

پروسٹول استعمال کرنے کے • یان خون نہ ہونا 24مائزو گھنٹے بعد بھی جر

پروسٹول لینے کے بعد یضانہ کیفیت، پیٹ میں تکلیف ہونے، اسہال، متلی، الٹی یا کمزوری کا 24مائزو یادہ وقفے تک مر گھنٹے سے ز

ہوسکتی ہے اور آپ کو مندرجہ ذیل نمبروں پر فوری طور پر ہم سے رابطہ کرنا چاہئے احساس ہونا سنگین پیچیدگی کی نشانی

(. 210 508 1789 44+)یا 28 68 333 0300

اسقاط حمل والی ٹکیہ ہفتے بعد 10

ہفتے بعد اسقاط حمل والی ٹکیہ 10

۔چاہیے رکھنا ارادہ کا رہنے بھی میں شب پر طور ممکنہ اور دن پورے میں کلینک کو آپ

پہلی وقت مالقات

کلینک میں آپ کی موجودگی کے وقت ہی آپ کو نگلنے کے لئے اسقاط حمل والی ٹکیہ دے گی۔ایک ہیلتھ کیئر پروفیشنل

یعے کھانے کے لئے میفیپرسٹون یوز منفی ہے تو آپ کو اینٹی ڈی انجکشن بھی لگایا جائے گا۔ آپ کو منہ کے ذر اگر آپ کے خون کا گروپ ر

ید حساس بنا دے گی، جس کا استعمال کھینچاؤ پیدا نامی ٹیبلیٹ دی جائے گی۔ یہ دوا بچہ دانی کو میفیپرسٹون نامی دوا کے تئیں مز

یف الئیں گی۔ کرنے )حالت وضع حمل شروع کرنے( میں کیا جاتا ہے۔ آپ گھر جائیں گی اور اپنے بقیہ عالج کے لئے کسی مختلف دن تشر

گھنٹے کے اندر قے کرتی ہیں، تو آپ کو دوسری خوراک کے لئے کلینک واپس لوٹنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ہو 1.5اگر آپ یہ ٹیبلیٹ لینے کے

بارہ لینے کی ضرورت پیش آئے۔ سکتا ہے آپ کو ٹکیہ دو

یادہ وقت سے حاملہ ہیں، تو اسقاط حمل کے عمل سے پہلے دن کی دھڑکن روکنے کی غرض سے جنین کو 22اگر آپ ہفتوں یا اس سے ز

شی" کہا جاتا ہے اور اس کے بارے میں صفحہ پر بات کی گئی ہے۔ 38انجیکشن دینا الزمی ہے۔ اس عمل کو "جنین ک

دوسری وقت مالقات

کے کسی اور کلینک میں جائیں گی۔ آپ کو کلینک میں BPASکے اسی کلینک میں واپس آئیں گی یا BPASدن کے بعد یا تو 2یا 1آپ

پروسٹول دیا جائے گا جب تک تمام جنین داخل کیا جائے گا او ر اندام نہانی رحم بند کے طور پر، ہر چند کے گھنٹے کے بعد اس وقت تک مائزو

یقہ کار کے دوران آپ ہوش میں ہونگی، لیکن آپ کو ضرورت کے مطابق درد کش دوائیں دی جائیں گی اور آپ آنول نکال نہ جائیں۔ اس طر

یقہ کار کو ممکنہ حد تک آرام دہ بنانے کی ۔ آپ کی دیکھ بھال کرنے والی ہیلتھ کیئر پروفیشنل گیس اور ہوا استعمال کر سکیں گی اس طر

کوشش کرے گی۔

دوسرا اپوائنٹمینٹ )جاری(

یبا ، حالت وضع عمل اور پیدائش میں تقر

گھنٹے لگتے ہیں، لیکن یہ مختلف ہو سکتا ہے۔ چند معامالت میں، یہ عمل تیز تر ہو 6اوسطا

یادہ وقت بھی لگ سکتا ہے اور ایسی صورت میں آپ کو کلینک میں 24تا ہے، لیکن کئی معامالت میں اس عمل میں سک گھنٹوں سے ز

یقہ کار اختیار کرنے کی یقہ کاروں میں، آنول فوری طور پر نہیں نکلتا ہے اور ایسی صورت میں اضافی طر رات بھر رکنا پڑ سکتا ہے۔ چند طر

سے نکالنے کا یہ عمل عام طور پر بے حسی پیدا کرنے والی عمومی دوا کی نگرانی میں ہوتا ہے۔ضرورت پیش آتی ہے، ا

اسقاط کے وقت آپ کو خون کے بڑے چکتے یا حمل نظر آسکتا ہے۔ نرس یہ یقینی بنانے کی کوشش کرے گی کہ آپ کو کافی کم ہی

نہیں ہوتا ہے۔دکھائی دے، لیکن وقوعہ تیز ہونے کی وجہ سے یہ کبھی کبھار ممکن

یان خون یا لوتھڑے خارج ہونا عام سی بات ہے۔ آپ کو صحتگاری والے پیڈز استعمال کرنا چاہیے کیونکہ 4اسقاط کے بعد ہفتے تک جر

یان خون پر نگاہ رکھنا آسان تر ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ سے اپنے جر

ضمنی اثرات

یادہ تر خواتین کے لئے، طبی اسقاط حمل ساقط ہونے جیسا یان خون یا مروڑ ہونا عام سی بات ہے۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ز ہے۔ آپ کو جر

آپ کو:

غنودگی محسوس ہو •

متلی کا یا الٹی ہونے کا احساس ہو •

سر درد ہو •

اسہال ہو •

عارضی اخراج ہو یا پسینہ آئے •

قابو میں کرنے میں مدد کے لئے آپ کو ایک نرس ہمہ وقت آپ کے پاس ہوگی اور آپ کو پیش آسکنے والے کسی ضمنی اثرات کو یا درد کو

دوا دے گی۔

ہفتے بعد اسقاط حمل والی ٹکیہ کے خطرات اور پیچیدگیاں 10

یر یا بارہا پیش آنے والے خطرات اہم، ناگز

یل مدتی اثرات پیش آتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال کرنا آسان ہوتا ہے اور شاذ و نادر ہی صحت کے کوئی طو

یقہ کار • مکمل ہونے کے لئے ناقابل قیاس وقتطر

دواؤں کے ضمنی اثرات، جیسے متلی، الٹی، اسہال، سر درد، غنودگی، بخار/کپکپی )عام( •

(1میں 60آنول باقی رہ جانا ) •

تک ہوسکتا ہے( 1میں 400کوئی اطالع نہیں ملی لیکن BPASمیں 2013انفیکشن ) •

ید(اسقاط حمل کے بعد ناقابل قیاس، غیر مستقل یا ط • یان خون )تغیر پز یل وقفے تک جر و

یقہ کار کے دوران درد )عام( • طر

یل مدتی اثرات پڑسکتے ہیں۔ یق کار کی ضرورت پڑسکتی ہے، اور صحت پر اس کے طو ان کے لئے ہسپتال میں منتقل کرنے یا جراحتی طر

یر( • یاں )تغیر پز نفسیاتی دشوار

(1میں 150حمل بدستور رہنا / وضح حمل میں ناکامی ) •

یان خون ) –نزف الدم • یادہ جر (1میں 200کافی ز

(1میں 1,000رحم / بچہ دانی کا پھٹ جانا ) •

سے بھی کم( 1میں 100,000موت ) •

یق کار جو الزمی ہوسکتے ہیں اضافی طر

یعہ استخراج • جراحتی اسقاط حمل یا رحم کے ذر

انتقال خون •

ما جراحی یا معدہ شگافی •یشن کے دیکھنے اندر کے پیٹ –دروں ن لئے آپر

یعہ استخراج یکیوم کے ذر (VACUUM ASPIRATION) بیداری کی حالت میں و

یعہ استخراج یکیوم کے ذر (Vacuum aspiration) بیداری کی حالت میں و

گھنٹے رہنے کا منصوبہ رکھنا چاہیے۔ 4سے 3آپ کو کلینک میں

گھنٹوں تک آپ کے ساتھ قیام کے لئے ایک بالغ 24)اگر آپ مسکن شعور کرتے ہیں، تو آپ کے ساتھ گھر جانے کے لئے اور مسکن کے بعد

۔شخص کا ہونا الزمی ہے(

یب یعہ استخراج میں حمل کو نکالنے کے لئے ہلکے امتصاص کا استعمال ہوتا ہے اور شروع ہونے سے ختم ہونے تک قر یکیوم کے ذر و

10-5 یبا منٹوں تک بحالی صحت کے حصے میں آرام کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ یہ عالج 30-60منٹ لگتے ہیں۔ بعد ازاں، آپ کو تقر

ہفتے تک کے حمل کے لئے کیا جاتا ہے۔ 14عام طور پر

۔ اگر آپ نے کلینک میں آنے آپ سے بات کرے گی اور آپ کے سوالوں کا جواب دے گیآپ کے پہنچنے پر، ایک ہیلتھ کیئر پروفیشنل

سے پہلے درد کا کوئی ٹیبلیٹ نہیں لیا ہے تو آپ کو یہ دیا جائے گا۔

اس کے بعد آپ معالجاتی حصے میں نظر آئیں گی۔ آپ کو ایک معالجاتی کاؤچ پر لیٹنے کو کہا جائے گا جس سے آپ کی ٹانگوں کو سہارا

ون اور آرام پہنچانے کے لئے، ایک ہیلتھ کیئر پروفیشنل ملے گا۔ آکی مکمل نگرانی کرنے کے ساتھ، آپ کو تعا

آپ کے ساتھ رہے گی۔

کیا جائے گا۔ اس کے بعد (speculum)ڈاکٹر آپ کے رحم )بچہ دانی( کا معائنہ کرے گی اور آپ کی اندام نہانی میں ایک اسپیکولم داخل

یب بے حس کرنے والی انجیکٹ کرے گا اور، اگر ضرورت ہوئی، تو کشاد گر نامی ڈاکٹر آپ کی عنق رحم )بچہ دانی کا سرا( میں یا اس کے قر

جاتی پتلی چھڑ کا استعمال کرتے ہوئے عنق رحم کو آہستہ سے کھولے گی۔ اس کے بعد ایک نلی عنق رحم سے ہوکر رحم میں داخل کی

یقہ کار کے دوران آپ کو ایام ہے۔ یا تو ہاتھ سے چلنے واال امتصاص آلہ یا امتصاص مشین آہستگی سے آپ کے رحم کو خالی کرتی ہے۔ طر

کے درد جیسا ہی، مروڑ محسوس ہوگا۔

یک حیات اس عالج کے دوران آپ کے ساتھ قیام کر سکتے ہیں۔ چند کلینکس میں، جہاں جگہ اس بات کی اجازت دے، آپ کے شر

یعہ استخراج سے اسقاط حمل کے خطرات اور پیچیدگیاں یکیوم کے ذر و

یر یا بارہا پیش آنے والے خطرات اہم، ناگز

یل مدتی اثرات پیش آتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال کرنا آسان ہوتا ہے اور شاذ و نادر ہی صحت کے کوئی طو

حمل کی کچھ نسیجیں بچہ دانی میں بچی لیکن ہو ہوگیا زائل ساتھ کے کامیابی حمل جہاں –امتناع حمل کی مصنوعات بچ جانا •

(1میں 600رہ گئی ہوں )

یادہ بھی ہوسکتا ہے( 1میں 6,500کو ملی اطالع کے مطابق BPASانفیکشن ) • لیکن ز

یر( • یان خون )تغیر پز اسقاط کے بعد ناقابل قیاس جر

یر( • یقہ کار کے دوران درد )تغیر پز طر

(1میں 11,000کو چوٹ ) عنق رحم •

یل مدتی اثرات پڑسکتے ہیں۔ یق کار کی ضرورت پڑسکتی ہے، اور صحت پر اس کے طو ان کے لئے ہسپتال میں منتقل کرنے یا جراحتی طر

یر( • یاں )تغیر پز نفسیاتی دشوار

(1میں 1,500حمل بدستور رہنا ) •

(1میں 6,500رحم / بچہ دانی میں سوراخ ہوجانا ) •

یادہ کافی –نزف الدم • یان ز (1میں 8,000خون ) جر

آنت، مثانہ کو چوٹ یا عنق رحم کو شدید چوٹ )کافی شاذ و نادر( •

سے بھی کم( 1میں 100,000موت ) •

یق کار جو الزمی ہوسکتے ہیں اضافی طر

یعہ استخراج کا اعادہ • جراحتی اسقاط حمل یا رحم کے ذر

انتقال خون •

ما جراحی یا معدہ شگافی •یشن کے پیٹ –دروں ن اندر دیکھنے کے لئے آپر

یانوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت • عنق رحم، رحم، مثانہ، آنت یا دموی شر

(1میں 35,000) اخراج جراحتی کا دانی بچہ –رحم براری •

یعہ استخراج یکیوم کے ذر نیند کی حالت میں و

یعہ استخراج یکیوم کے ذر نیند کی حالت میں و

پورے دن رہنے کا ارادہ رکھنا چاہیے۔آپ کو کلینک میں

یب یعہ استخراج میں حمل کو نکالنے کے لئے ہلکے امتصاص کا استعمال ہوتا ہے اور شروع ہونے سے ختم ہونے تک قر یکیوم کے ذر و

یقہ کار کے دوران آپ کو کوئی 15منٹ لگتے ہیں۔ یہ عالج عام طور پر 10-5 درد محسوس ہفتے تک کے حمل کے لئے کیا جاتا ہے۔ طر

نہیں ہوگا۔

آپ سے بات کرے گی اور آپ کے سوالوں کا جواب دے گی۔ آپ کو کپڑے بدل کر ایک لبادہ آپ کے پہنچنے پر، ایک ہیلتھ کیئر پروفیشنل

یر آپ سے ملے گی، آپ کے سوالوں کا جواب دے گی ا ور آپ کو پہنے کو کہا جائے گا اور ایک ٹرالی پر لینے کو کہا جائے گا۔ آپ کی ماہر تحز

تھیئٹر میں لے جائے گی۔ ایک چھوٹا سا قنولہ )ایک کافی عمدہ پالسٹک کی نلی( آپ کی رگ میں، عموما آپ کے ہاتھ میں لگائی جائے

یعہ دی جائیں گی تاکہ آپ کو نیند آجائے )مقامی بے حسی آور( یا آپ غنودہ ہوجائیں )مسکن شعور(۔ گی۔ دوائیں قنولہ کے ذر

و جانے یا پرسکون ہو جانے کے بعد، آپ کے پیروں کو سپورٹس میں رکھا جائے گا اور ڈاکٹر آپ کے رحم )بچہ دانی( کا آپ کے ایک مرتبہ س

معائنہ کرے گی۔ آپ کی اندام نہانی میں ایک اسپیکولم داخل کیا جائے گا۔ آپ کے عنق رحم کا دہانہ )بچہ دانی کا عنق( ڈائلیٹرز نامی

یا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد ایک نلی عنق رحم سے ہوکر رحم میں داخل کی جاتی ہے۔ یا تو ہاتھ سے چلنے پتلی سالخوں کی مدد سے پھیال

واال امتصاص آلہ یا امتصاص مشین آہستگی سے آپ کے رحم کو خالی کرتی ہے۔

یب یر مشاہدہ رہیں گی۔ آپکو اس کتابچہ 1-2آپ بحالی صحت والے حصے میں بیدار ہوں گی اور گھر جانے سے پہلے قر گھنٹے ز

24( اپنی بے حسی آور کے بارے میں پڑھ لینا چاہیے۔ آپ کو عام بے حسی آور کے بعد 47-52والے حصے میں )صفحات ’ بےحسی آور’کے

گھنٹوں تک گاڑی نہیں چالنی چاہئے۔

یعہ استخراج سے اسقاط حمل کے خطرات اور پیچیدگیاں یکیوم کے ذر و

یر یا بارہا پیش آنے والے خطرات اہم، ناگز

یل مدتی اثرات پیش آتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال کرنا آسان ہوتا ہے اور شاذ و نادر ہی صحت کے کوئی طو

میں دانی بچہ نسیجیں کچھ کی حمل لیکن ہو ہوگیا زائل ساتھ کے کامیابی حمل جہاں –امتناع حمل کی مصنوعات بچ جانا •

(1میں 600وں )ہ گئی رہ بچی

یادہ بھی ہوسکتا ہے( 1میں 6,500کو ملی اطالع کے مطابق BPASانفیکشن ) • لیکن ز

یر( • یان خون )تغیر پز اسقاط کے بعد ناقابل قیاس جر

(1میں 11,000عنق رحم کو چوٹ ) •

یق کار کی ضرورت پڑسکتی ہے، اور صحت پر اس کے یل مدتی اثرات پڑسکتے ہیں۔ان کے لئے ہسپتال میں منتقل کرنے یا جراحتی طر طو

یر( • یاں )تغیر پز نفسیاتی دشوار

(1میں 1,500حمل بدستور رہنا ) •

(1میں 6,500رحم / بچہ دانی میں سوراخ ہوجانا ) •

یادہ کافی –نزف الدم • یان ز (1میں 8,000) خون جر

آنت، مثانہ کو چوٹ یا عنق رحم کو شدید چوٹ )کافی شاذ و نادر( •

سے بھی کم( 1 میں 100,000موت ) •

یق کار جو الزمی ہوسکتے ہیں اضافی طر

یعہ استخراج کا اعادہ • جراحتی اسقاط حمل یا رحم کے ذر

انتقال خون •

ما جراحی یا معدہ شگافی •یشن لئے کے دیکھنے اندر کے پیٹ –دروں ن آپر

یانوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت • عنق رحم، رحم، مثانہ، آنت یا دموی شر

(1میں 35,000) اخراج جراحتی کا دانی بچہ –رحم براری •

یکوئیشن ڈائلیٹیشن اینڈ ایو

یکوئیشن (D&E)ڈائلیٹیشن اینڈ ایو

آپ کو کلینک میں پورے دن رہنے کا ارادہ رکھنا چاہیے۔

پر حمل کے یقے میں حمل نکالنے کے لئے طبی ساز و سامان اور امتصاص کا استعمال ہوتا ہے۔ یہ عام طور ہفتوں کے 24اور 15اس طر

یقہ کار کے عالوہ، آپ کو سرجری کے دن، یا اس سے ایک دن قبل، عنقی تیاری کرنی درمیان انجام دیا جاتا ہے۔ نیچے وضاحت کردہ طر

یقہ کار کے لئے نیند کی حالت میں )عمومی بے (37ہوگی۔ )براہ کرم عنق رحم کی تیاری سے متعلق حصہ دیکھیں، صفحہ ۔ آپ اس طر

یر اثر( ہوں گی۔ حسی آور کے ز

آپ سے بات کرے گی اور آپ کے سوالوں کا جواب دے گی۔ آپ کو کپڑے بدل کر ایک لبادہ آپ کے پہنچنے پر، ایک ہیلتھ کیئر پروفیشنل

یر آپ سے ملے گی، آپ کے سوالوں کا جواب دے گی اور آپ کو پہنے کو کہا جائے گا اور ایک ٹرالی پر لینے کو کہا جائے گا۔ آپ کی ماہر تحز

تھیئٹر میں لے جائے گی۔ ایک چھوٹا سا قنولہ )ایک کافی عمدہ پالسٹک کی نلی( آپ کی رگ میں، عموما آپ کے ہاتھ میں لگائی جائے

گی۔ آپ کو نیند آجانے کے لئے قنولہ کے راستے دوائیں دی جائیں گی )عمومی بے حسی آور(۔

سپورٹس میں رکھا جائے گا اور ڈاکٹر آپ کے رحم )بچہ دانی( کا معائنہ کرے گی۔ آپ آپ کے ایک مرتبہ سو جانے کے بعد، آپ کے پیروں کو

کی اندام نہانی میں ایک اسپیکولم داخل کیا جائے گا۔ آپ کے عنق رحم کا دہانہ ڈائلیٹرز نامی پتلی سالخوں کی مدد سے پھیالیا جاسکتا

یعہ گزارے ہوئے پتلے چمٹوں کا ا ستعمال کرکے حمل کو نکاال جاتا ہے۔ہے۔ بچہ دانی کے عنق کے ذر

اس کے بعد عنق رحم سے ایک ٹیوب گزارا جائے گا اور رحم کو آہستہ سے خالی کرنے کے لئے امتصاص مشین کا استعمال کیا جائے گا۔ اس

یبا یقہ کار کے دوران آپ کو کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوگا، جس میں شروع سے آخر تک تقر لگے گا۔ آپ بحالی منٹ کا وقت 10-20طر

یب یر مشاہدہ رہیں گی۔ 1-2صحت والے حصے میں بیدار ہوں گی اور گھر جانے سے پہلے قر گھنٹے ز

( اپنی بے حسی آور کے بارے میں پڑھ لینا چاہیے۔ آپ کو عام بے حسی 47-52والے حصے میں )صفحات ’ بےحسی آور’آپکو اس کتابچہ کے

النی چاہئے۔گھنٹوں تک گاڑی نہیں چ 24آور کے بعد

یکوئیشن کے خطرات اور پیچیدگیاں ڈائلیٹیشن اینڈ ایو

یر یا بارہا پیش آنے والے خطرات اہم، ناگز

یل مدتی اثرات پیش آتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال کرنا آسان ہوتا ہے اور شاذ و نادر ہی صحت کے کوئی طو

میں دانی بچہ نسیجیں کچھ کی حمل لیکن ہو ہوگیا زائل ساتھ کے کامیابی حمل جہاں –امتناع حمل کی مصنوعات بچ جانا •

(1میں 800) ہوں گئی رہ بچی

یادہ بھی ہوسکتا ہے( 1میں 2,500کو ملی اطالع کے مطابق BPASانفیکشن ) • لیکن ز

یر( • یان خون )تغیر پز اسقاط کے بعد ناقابل قیاس جر

یر( • یقہ کار کے دوران درد )تغیر پز طر

(1 میں 5,000عنق رحم کو چوٹ ) •

یل مدتی اثرات پڑسکتے ہیں۔ یق کار کی ضرورت پڑسکتی ہے، اور صحت پر اس کے طو ان کے لئے ہسپتال میں منتقل کرنے یا جراحتی طر

یر( • یاں )تغیر پز نفسیاتی دشوار

یادہ کافی –نزف الدم • یان ز (1میں 800) خون جر

(1میں 2,500رحم / بچہ دانی میں سوراخ ہوجانا ) •

مثانہ کو چوٹ، یا عنق رحم کو شدید چوٹ )کافی شاذ و نادر(آنت، •

سے بھی کم( 1میں 100,000موت ) •

یق کار جو الزمی ہوسکتے ہیں اضافی طر

یعہ استخراج کا اعادہ • جراحتی اسقاط حمل یا رحم کے ذر

انتقال خون •

ما جراحی یا معدہ شگافی •یشن لئے کے دیکھنے اندر کے پیٹ –دروں ن آپر

یانوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمتعنق رحم، • رحم، مثانہ، آنت یا دموی شر

( جو ضروری ہو سکتا ہے1میں 5,000) اخراج جراحتی کا دانی بچہ –رحم براری •

عنق رحم )بچہ دانی کا عنق( کو تیار کرنا

عنق رحم کو تیار کرنا

یں کہ آپ کو کلینک پر گھنٹوں تک رہنا پڑے گا۔ عنق رحم )بچہ 3اگر عنق رحم آپ کے عالج سے ایک دن قبل تیار کیا جاتا ہے، تو امید کر

پروسٹول نامی دوا، اور ڈیالپین نامی جاذب کی مدد سے یا اس کے بغیر کی جاتی ہے۔ آپ کی ہیلتھ کیئر دانی کا عنق( کی تیاری مائزو

کو پوری طرح سمجھائیں گی کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت پیش آئے گی اور یہ کب ہوگا۔آپ پروفیشنل

یق کار سے پروسٹول کا استعمال عنق رحم کو نرم کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے، جو اسے پھیال آسان بناتا ہے۔ یہ ٹیبلیٹس طر 3مائزو

یق کار سے بان کے نیچے رکھے جاتے ہیں۔ اس سے متلی، الٹی، کپکپی، گھنٹے پہل 2گھنٹے پہلے آپ کی اندام نہانی میں یا طر ے آپ کی ز

یان خون جیسی ضمنی عالمات رونما ہوسکتی ہیں۔ اسہال، مروڑ یا اندام نہانی سے جر

گھنٹے قبل عنق رحم میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ وقت کے ساتھ 3-24 ڈیالپین ماچس کی سائز کی سالخیں ہوتی ہیں جنہیں سرجری سے

دنوں پر 2جاتا ہے، جس سے عنق رحم آہستہ سے کھل جاتا ہے۔ دخول میں صرف چند منٹ لگتے ہیں اور اگر عالج کا منصوبہ پھول

محیط ہے، تو ان کے رکھنے کے بعد آپ گھر چلی جائیں گی۔ ڈیالپین پھیلنے پر، اس کے سبب مروڑ اور لوتھڑے باہر آتے ہیں۔ بہت شاذ و

ے، وضع حمل شروع ہو جاتا ہے، یا ڈیالپین باہر گر سکتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں قیام کے دوران اس میں سے نادر، آپ کا پانی ٹوٹ جاتا ہ

( پر کال کر سکتے ہیں۔ 210 508 1789 44+)یا پر آفٹر کیئر الئن 28 68 333 0300کوئی بھی کیفیت پیدا ہوتی ہے، تو مشورے کے لئے

شی جنین ک

شی جنین ک

۔چاہیے رکھنی امید کی رہنے تک گھنٹے 3 میں کلینک کو آپ

یقہ کار درکار ہے، جس میں جنین کے دل کا دورہ روکنے کے لئے آپ کے پیٹ میں انجیکشن دینا شامل ہے، تو ایک ہیلتھ اگر آپ کو یہ طر

کیئر پروفیشنل آپ کو اس کی اطالع دے گی۔

یقہ کار کے لئے نیند میں یا بیداری کی حالت میں ہو سکتے ہیں، جس میں منٹ کے درمیان وقت لگ سکتا ہے۔ 20اور 10اس آپ طر

یقہ کار پر تفصیل سے بات کرنے کے لئے آپ جتنا یافت کر لیں۔ آپ کے ساتھ اس طر اگر آپ کے پاس کچھ سواالت ہیں، تو براہ ہم سے در

وقت چاہیں، ہم دیں گے۔

( پر آپ کے لئے 210 508 1789 44+)یا 28 68 333 0300دن 7کسی بھی وقت، ہفتے کے (Aftercare Line)ماری آفٹر کیئر الئن ہ

دستیاب ہے۔

جنین کشی کے خطرات اور پیچیدگیاں

یر یا بارہا پیش آنے والے خطرات اہم، ناگز

یل مدتی اثرات پیش آتے ہیں۔عام طور پر ان کا استعمال کرنا آسان ہوتا ہے اور شاذ و نادر ہی صحت کے کوئی طو

سوئی کے دخول کی جگہ ہلکی بے آرامی •

(2میں 100دخول میں کئی کوششیں درکار ) •

(1میں 100سیال کا رساؤ ) (Amniotic)ایمنیوٹک •

متلی اور الٹی •

یق کار کی ضرورت پڑسکتی ہے، اور صحت یل مدتی اثرات پڑسکتے ہیں۔ان کے لئے ہسپتال میں منتقل کرنے یا جراحتی طر پر اس کے طو

مادرانہ آنت میں چوٹ )یہ شاذ و نادر ہوتا ہے(•

یو ایمنیونٹس • ( 1میں 1,000: خون میں شدید انفیکشن، ممکنہ طور پر بشمول موت )(Chorioamnionitis)کور

قبل از وقت یا غیر متوقع وضع حمل کا حملہ•

یق کار جو الزمی ہوسکتے ہیںاضافی طر

یعہ استخراج• حمل کے لئے جراحتی اسقاط حمل یا رحم کے ذر

انتقال خون•

ما جراحی یا معدہ شگافی • یشن لئے کے دیکھنے اندر کے پیٹ –دروں ن آپر

(نادر و شاذ کافی) اخراج جراحتی کا دانی بچہ – Hysterectomy))رحم براری •

میری نگہداشت اور آرام

میری نگہداشت اور آرام

اب آپ کو علم ہونا چاہئے کہ آپ کیا عالج کر رہی ہیں اور یہ عالج کہاں کیا جائے گا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ یہ سمجھنا چاہتی

ہیں کہ دن کیسے گزرے گا اور آپ اپنے ساتھ کیا اور کسے ال سکتی ہیں۔ مندرجہ ذیل حصے میں آپ کی نگہداشت اور آرام سے متعلق

معلومات ہے۔

کلینک پر کتنی دیر رہوں گی؟ BPASمیں

یادہ تر عالج ایک دن میں ہی ہو جاتے ہیں۔ براہ کرم اس گائیڈ میں اس کا بہت کچھ دارومدار آپ کے مخصوص عالج پر ہوتا ہے، تاہم ز

اپنے خصوصی عالج کا حصہ دیکھیں۔

کیا میں کسی کو اپنے ساتھ ال سکتی ہوں؟

یقہ کار کی جگہ پر سالیا جاتا ہے، تو اگر کسی شخص کے آپ کے ساتھ آنے سے آپ کو مدد ملتی ہے، تو ہمیں خوشی ہوگی۔ اگر آپ کو طر

آپ کو اپنے ساتھ کسی ایسے شخص کو النے کا مشورہ دیا جاتا ہے، جو آپ کو گھر لے جا سکے۔ یہ بھی ذہن نشین کر لیں کہ آپ خود گاڑی

شخص کو اپنے ساتھ الئیں۔ 1ہ جائیں۔ چونکہ جگہ بہت محدود ہے، اسلئے براہ کرم صرف چالکر گھر واپس ن

یں۔ ہماری کلینکس پر بچوں کے لئے کوئی سہولت دستیاب نہیں ہے، اسلئے اگر ضروری ہو تو بچوں کے لئے انتظامات کر

سے کم ہے 16اگر آپ کی عمر

یادہ ہو(کی ضرورت پیش آئے 18ایک بالغ )ایسا شخص جس کی عمر آپ کے عالج کے بعد آپ کو گھر لے جانے کے لئے ہمیں برس یا ز

گی۔ ہمارے ساتھ آپ کے مکمل عالج کے دوران ایک خاتون کے رہنے پر ہمیں خوشی ہوگی۔

یں ساتھ النے والی ضروری چیز

یات یا انہیلرز یز کردہ ادو کوئی بھی تجو

چپکنے والے صحتگاری تولیے

یئر اضافی انڈرو

بے ہوشی کی عمومی دوا )نیند( کے تحت عالج کروا رہی ہیں، تو سلیپرز اور نائٹ شرٹ یا ٹی شرٹاگر آپ

اگر آپ کے عالج میں رات گزارنے کی ضرورت پیش آتی ہے، تو براہ کرم رات کے سامان کے تھیال، صابن وغیرہ اور تولیہ ساتھ الئیں۔

اپنے عالج کے لئے کلینک آمد

مدد سے چیک ان کرنے پر، آپ کے نام اور یوم پیدائش کی جانچ کی جائے گی اور آپ سے انتظار کے کمرے میں جانے استقبال کرنے والے کی

یافت کرے گی کہ آیا آپ اس مرحلے پر اپنے معاون شخص کو اپنے کے لئے کہا جائے گا۔ ایک نرس آپ کو ساتھ لے گی اور آپ سے در

کو یقینی بنائے گی کہ آپ کی کاغذی کارروائی مکمل اور درست ہو۔ آپ کی طبی سرگزشت ساتھ رکھنا چاہتی ہیں یا نہیں۔ نرس اس بات

کی توثیق کی جائے گی۔

اگر آپ جراحتی اسقاط کروا رہی ہیں، تو آپ کی نرس آپ سے کپڑے اتارنے اور اپنے ساتھ الیا گیا کوئی گاؤن یا نائٹ شرٹ پہننے کے لئے

ی۔ پھر وہ آپ کو اپنا سامان رکھنے کی جگہ بتائے گی۔بیت الخال استعمال کرنے کے لئے کہے گ

میرے عالج کے دوران میرے معاون شخص کا کیا ہوگا؟

اگر آپ ایسا جراحتی عالج کروا رہی ہیں جو آپ کے سونے پر کیا جانا ہے، تو آپ کا معاون شخص تھئیٹر میں جانے کے عین وقت تک آپ کے

یقہ کا استعمال کیا جا رہا ہے، تو آپ کا معاون شخص آپ کے پورے عالج کے دوران آپ ساتھ رہ سکتا ہے۔ اگر آپ پر حالت بیدا ری کا طر

یں۔ کے ساتھ رہ سکتا ہے۔ براہ کرم اس ضمن میں اپنی نرس سے تبادلہ خیال کر

کے معاون معاون شخص ہوگا۔ اگر آپ چاہیں، تو ہم آپ کی پیش رفت سے آپ BPASآپ کے مکمل عالج کے دوران آپ کے ساتھ ایک

بارہ مالقات کر سکیں گی۔ شخص کو بھی آگاہ رکھیں گے، اور جتنی جلد ممکن ہو ان سے دو

چشمے اور کانٹیکٹ لینسیز

یر سے یقہ کاروں کے لئے یہ قابل قبول ہے۔ براہ کرم نرس یا ماہر تحز اب کئی لوگ سافٹ کانٹیکٹ لینسیز لگاکر سوتے ہیں اور چھوٹے طر

تک اپنے چشمے پہنے رہ سکتی ہیں۔پوچھیں۔ آپ آخری لمحے

مصنوعی دانت

یر کے دہنی آلے میں مداخلت کر سکتے ہیں۔ اگر آپ نے مصنوعی دانت لگا رکھے ہیں، تو براہ کرم ماہر نقلی یا کھلے ہوئے دانت ماہر تحز

یں۔ یر سے اس بابت گفتگو کر تحز

یوارت، میک اپ اور ناخن کی پالش ز

یوارت اور سوراخ بان میں پہنی جانے والی سجاوٹی چیز( اگر آپ آپ کو تمام ز یں نکال دینی چاہئے )بشمول ز میں پہنی جانے والی سجاوٹی چیز

اسے نکالنے سے قاصر ہیں، تو ہم آپ کی جلد کو حادثاتی چوٹ سے بچانے کے لئے اسے ٹیپ سے کور کر دیں گے۔

وارنش نکالنے کی ضرورت نہیں ہے۔براہ کرم تمام میک اپ نکال دیں۔ آپ کو مصنوعی ناخن یا ناخن کی

میری بحالی صحت

میری بحالی صحت

ر 7گھنٹے، ہفتے میں 24ہماری آفٹر کیئر الئن دن میں دن کھلی ہوتی ہے۔ اگر آپ کے کوئی سواالت ہیں یا آپ کسی چیز کے تعلق سے پ

یں گے۔( پر کال 210 508 1789 44+)یا 28 68 333 0300یقین نہیں ہیں، تو براہ کرم یں، وہ مدد کر کر

کھلنے کے اوقات کے دوران، آپ مشورے کے لئے اس کلینک پر بھی کال کر سکتی ہیں جہاں آپ کا عالج ہوا تھا۔ کلینک کا فون نمبر اس

یر ہے۔ گائیڈ کے صفحہ اول پر تحر

یں کیا امید کر

ہے، لیکن ہر خاتون کے ساتھ یہ مختلف ہوتا ہے۔ اس دوران غیر پیچیدہ اسقاط حمل کے بعد عام طور پر فوری طور پر بحالی صحت ہو جاتی

یر ہوتی ہیں اور کچھ ایسی دیگر نشانیاں اور عالمات ظاہر ہوتی ہیں جو متوقع نہیں ہوتیں۔ ان دونوں کے با یں وقوع پز رے کچھ عام متوقع چیز

میں جاننا اہم ہے۔

یان خون جر

یبا یان خون ہوتا ہے۔ اس وقت کے دوران صحتگاری کے تولیے استعمال کرنا بہتر ہف 1-2اسقاط حمل کے بعد اکثر خواتین کو تقر توں تک جر

یان خون کی امید کرنی چاہئے، لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ خون کے کچھ چھوٹے چکتے ہوتا ہے۔ آپ کو معمول کے ایک حیض جیسی جر

یان خون رک جائے گا، لیکن آ پ کو اپنے اگلے ایام تک لوتھڑے دکھائی دے سکتے ہیں۔ بھی نکلیں۔ بیشتر معامالت میں اس کے بعد جر

یان خون نہیں ہوگا۔ یخ تک جر جراحتی اسقاط حمل کے بعد، چند خواتین کو آئندہ ایام کی تار

یان خون لگاتار یادہ تولیے جذب کرتا ہے، تو آپ کو مشورے کے لئے فوری طور پر 2گھنٹوں میں فی گھنٹہ صحتگاری کے 2اگر آپ کا جر یا ز

پر جائیں۔ A&Eکلینک یا آفٹر کیئر الئن پر رابطہ قائم کرنا چاہئے۔ اگر آپ کال نہیں کر سکتے ہیں، تو

درد

یں گی۔ اگر ضروری ہو، تو آپ درد کش دوائیں ایک ہفتے تک اینٹھن محسوس کریبا پروفین بیشتر خواتین اسقاط حمل کے بعد تقر اور آئبو

ید سکتی ہیں۔۔ آپ یہ درد کش پیرا سیٹامول دوائیں نسخے کے بغیر فارمیسی، سپر مارکیٹ اور دیگر دکانوں کے کاؤنٹر سے خر

پروفین ٹیبلیٹس کی یدی ہے اس کے لئے درست ہدایات کی پیروی 2براہ کرم یاد رکھیں، آئبو قوتیں ہوتی ہیں۔ آپ نے جس قوت کی دوا خر

یں۔ کر

یض کے لئے مع لومات کا پرچہ پڑھنا چاہئے، اور انہیں ہدایات کے مطابق ہی کھانا چاہئے۔آپ کو ان دواؤں کے ساتھ آنے والی مر

پروفین ساتھ لے سکتے ہیں۔ یز کردہ خوراک تنہا آپ کے درد کو قابو کرنے سے قاصر ہے، تو آپ پیراسیٹامول اور آئبو اگر ان دواؤں کی تجو

( پر کال 210 508 1789 44+)یا پر آفٹر کیئر الئن 28 68 333 0300 اگر دوائیں آپ کے درد کو قابوں نہیں کر رہی ہیں، تو براہ کرم کلینک یا

یں۔ کر

احساسات

یادہ تر خواتین کو اطمینان کا احساس ہوتا ہے، لیکن چند خواتین کو افسوس یا گناہ کا احساس ہو سکتا ہے۔اسقاط حمل کے بعد، ز

کی خاطر اپوائنٹمینٹ کے لئے بعد از اسقاط مشاورتاگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کسی سے بات کرنا چاہتے ہیں، تو آپ

( پر ہمیں کال کر سکتے ہیں۔211 508 1789 44+)یا 30 40 30 03457

میں عالج کرانے والی خواتین کے لئے مفت خدمت ہے۔ BPASیہ

صحت کی جسمانی عالماتآپ کے جسم کی بحالی

دن لگ 10سے 7دنوں میں رک جاتی ہیں۔ پستان میں درد ختم ہونے میں 3متلی، قے اور تھکن کی عالمات عام طور پر اسقاط حمل کے

یقہ کار کے بعد اس میں سے دودھ کا رساؤ ہو سکتا ہے۔ سکتے ہیں۔ آپ کے پستان مضبوط اور نرم محسوس کر سکتا ہے اور آپ کے طر

دنوں کے بعد آپ کے پستان معمول پر لوٹ آئیں گے۔ اگر آپ سپورٹیو برا پہنیں اور اپنے پستانوں پر برف کے ٹھنڈے 4سے 3سوجن کے

یں۔ پیکس کا استعمال پروفین یا پیراسیٹامول استعمال کر یادہ آرام محسوس ہوگا۔ اگر درد کے لئے ضروری ہو، تو آئبو یں تو آپ کو ز کر

اسقاط حمل کے بعد غیر متوقع یا غیر معمولی عالمات

دیر پا درد •

اندام نہانی سے بے رنگ یا بدبودار مواد کا اخراج •

شکم میں نرمی •

بخار •

بھی حاملہ ہونے کا ایک عام احساس طبیعت ناسازگار ہونے یا اب •

یان خون جو مسلسل • یادہ جر یا زائد پیڈس جذب کرتا ہے 2گھنٹوں میں فی گھنٹہ 2مسلسل اور ز

کلینک میں، جہاں آپ نے اپنا عالج کر وایا تھا یا آفٹر کیئر الئن BPASاگر آپ کو ان میں سے کچھ بھی ہو، تو آپ کو فوری طور پر اس

(GP)پر جانا چاہئے یا اپنے جی پی سے A&E( پر فون کرنا چاہئے۔ متبادل صورت میں، آپ کو 210 508 1789 44+)یا 28 68 333 0300

فوری طور پر مالقات کرنا چاہئے۔

میں کیا کر سکتی ہوں؟

غسل کرنا

گھنٹے میں نہاتے ہیں، تو خیال رکھیں۔ آپ 24آپ معمول کے مطابق غسل یا شاور لے سکتے ہیں۔ اگر آپ بے حسی کی عمومی دوا کے بعد

کو اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ اگر آپ اب بھی خمار آلودہ ہیں تو آپ کی نگرانی کرنے کے لئے کوئی شخص آپ کے آس پاس ہونا چاہئے۔

کام سمیت دیگر سرگرمیاں

ے الئق ہونگی۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ معمول کے کاموں تک دنوں کے اندر معمول کی سرگرمیوں ک 2بیشتر خواتین فٹ ہونگی اور ایک یا

یں۔ واپسی کے بہتر محسوس کرنے تک آرام کر

مجامعت

بعد حاملہ ہو سکتی ہیں، اسلئے اگر آپ حاملہ 1آپ کو فورا

یبا یز کرنا چاہئے۔ آپ ایک اسقاط حمل کے تقر ہفتے تک مجامعت سے گر

ال کرنا اہم ہے۔نہیں ہونا چاہتی ہیں تو مانع حمل استعم

سفر

گھنٹوں کے اندر سفر کرنا بہتر ہے۔ اگر آپ کے لئے سفر کرنا الزمی ہے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو اپنی منزل پر کسی 24عالج کے

وں تک کے ہفت 10قسم کی پیچیدگی کی صورت میں ایمرجینسی خدمات تک رسائی حاصل ہو۔ براہ کرم اس بات سے آگاہ رہیں، کہ اگر آپ

پروسٹول( لینے کے فورا بعد سفر کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو آپ کو سفر کے لئے اسقاط حمل کی ٹکیہ لے رہے ہیں اور دوسری دوا )مائزو

یان خون شروع ہو سکتا ہے۔ بردست جر دوران مروڑ اور ز

میرے اگلے ایام

یبا ہفتوں بعد آپ کے ایام شروع نہیں 4ہفتوں میں شروع ہو جانا چاہئے۔ اگر عالج کے 4-6آپ کے حیض کے اگلے ایام کو عالج کے تقر

یں۔ یہ ذہن نشین رکھنا اہم ہے ہوتے ہیں، تو آپ کو حمل کا ٹیسٹ کرا لینا چاہئے۔ اگر یہ مثبت ہے، تو کلینک یا آفٹر کیئر الئن کو فون کر

یان خون حیض نہیں ہے۔ ہونے واال جر کہ عالج کے فورا