Unity among Muslim Umma

23
5/2/2014 BKMC Mardan 1

Transcript of Unity among Muslim Umma

Page 1: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan1

Page 2: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت: باب چہارمن مجید

اتحاد امت اور قرا

قوا واذكر واعتصموا جميعا ول تفره عليكم إذ كنتم بحبل الله أعداء وا نعمة الله

ن النهار إخوانا وكنتم على شفا حفرة م فألهف بين قلوبكم فأصبحتم بنعمته

لكم آياته ل فأنقذكم منها كذلك (103:ال عمران)علهكم تهتدون يبي ن الله

ی کی رس ی کو سب ملکر مضبوط تھام لو اور پھوٹ نہ ڈالو اور ہللا: ترجمہہللا تعال

ی کی اس وقت کی نعمت کو یاد کرو و تجب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تعال

ائی پس تم اس کی مہربانی سے بھائی بھ، اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی

ہللا ، الیا ہوگئے اور تم آگ کے گھڑے کے کنارے پہنچ چکے تھے تو اس نے تمہیں بچ

ی اس ی طرح تمہارے لئے اپنی نشانیاں بیان کرتا ےہ تاکہ تم ہدایت پاؤ۔تعال

5/2/2014 BKMC Mardan 2

Page 3: Unity among Muslim Umma

حبل ہللا سے کیا مراد ےہ؟

، کریم ےہسے قرآن کہ حبل ہللا مراد کہےت ہیں مفسرین بعض

کہ قرآن پاک حبل ہللا ےہ جس نے اس کا ےہ حدیث شریف میں

وہ دیاجس نے اس کو چھوڑ اور اتباع کیا وہ ہدایت پر ےہ

۔گمراہ ی پر

ے حبل ہللا سفرماتے ہیں حضرت ابن مسعود رض ی ہللا عنہ جبکہ

امت مسلمہ کی سب سے بڑی کہ تم ۔ یعنی یہ جماعت مراد ےہ

کو مضبوطاوراس ی کہ وہ حبل ہللا ےہ پکڑو جماعت کو الزم

تھامےن کا حکم دیا گیا ےہ۔5/2/2014 BKMC Mardan 3

Page 4: Unity among Muslim Umma

ن مجیداتحاد امت اور قرا

قوا واختلفوا من بعد ما جا (103:ال عمران)لهم عذاب عظيم لءکالبي نت واوءھم ول تكونوا كالهذين تفره

فرقہ تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپےن پاس روشن دلیلیں آجانے کے بعد بھی تکہیں ( خبردار)اور : ترجمہ

ڈاال اور اختالف کیا انہی لوگوں کے لئے بڑا عذاب ےہ۔

ہ تھا معلوم ہوا کہ یہود و نصاری کے باہم اختالف و تفرقہ کی وجہ یہ نہ تھی کہ انہیں حق کا پتہ ن: تشریح

ئے محض دن یاوی اور وہ اس کے دالئل سے بےخبر تھے۔ بلکہ حقیقت یہ ےہ کہ انہوں سب کچھ جانےت ہو

ور مفاد اور نفسانی اغراض کے لئے اختالف و تفرقہ کی راہ پکڑی تھی قرآن مجید نے مختلف اسلوب ا

سوس پیرائے سے بار بار اس حقیقت کی نشان دہ ی کی ےہ اور اس سے دور رہےن کی تاکید فرمائی۔ مگر اف

کہ اس امت کے تفرقہ بازوں نے بھی ٹھیک یہی روش اختیار کی کہ حق اور اس کی روشن دلیلیں خوب

ئے ہیں اور اپنی عقل و ذہانت کا سارا اچھی طرح معلوم ہیں۔ لیکن وہ اپنی فرقہ بندیوں پر جمے ہو

جوہر سابقہ امتوں کی طرح تاویل اور تحریف کے مکروہ شغل میں ضائع کر رےہ ہیں

5/2/2014 BKMC Mardan 4

Page 5: Unity among Muslim Umma

ن مجیداتحاد امت اور قرا

فيسب عدوا بغير علم كذلك ز ول تسبوا الهذين يدعون من دون الله يهنها لكل وا الله

ة عملهم ثمه إلى رب هم مرجعهم فينب (108النعام )ئهم بما كانوا يعملون أمه

تے ہیں ،کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر وہ دشمنی : ترجمہ اور تم برا بھال مت کہو ا ن کو جن کو وہ خدا کے سوا پکار

ے، پھر سے ہللا کو بربھال کہیں جہالت کی بنا پر ، اس ی طرح ہم نے ہر گروہ کے لئے اس کے اعمال مزین کردیئ

تے ہیں۔ انہیں اپےن رب ہ ی کی طرف پلٹ کر آنا ےہ، اس وقت وہ نہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کر

ائیں یہ نصیحت مسلمانوں کو دی جارہ ی ےہ کہ اپنی تبلیغ کے جوش میں وہ بھی اتےن بے قابو نہ ہوج: تشریح

نے اور ان کے کہ مناظرے اور بحث و تکرار سے معاملہ بڑھےت بڑھےت غیر مسلموں کے عقائد پرسخت حملے کر

کے پیشواوں اور معبودوں کو گالیاں دیےن تک نوبت پہنچ جائے، کیونکہ یہ چیزان کو حق سے قریب النے

بجائے اور زیادہ دور پھینک دے گی۔

5/2/2014 BKMC Mardan 5

Page 6: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت احادیث کی روشنی میں

(سنن ابوداؤد)لتختلفوا فتختلف قلوبکم

پس میں اختالف مت کر و وگرنہ تمہارے دلوں میں اختالف پڑجائے گا: ترجمہ۔ ا

م ما نهيتكم عنه فاجتنبوه وما أمرتكم به فافعلوا منه ما استطعتم فإنما أھلك الذين من قبلك

(مسلم عن أبى ھريرة)كثرة مسائلهم واختالفهم على أنبيائهم

پ کو : ترجمہجن چیزوں سے میں تم لوگوں کو منع کردوں اس پر پرہیز کرو اور جس کا میں ا

نے حکم دوں تو اپنی طاقت کے بقدر انجام دو، پس بے شک تم سے پہلے لوگ زیادہ سواالت ک ر

نے کی وجہ سے ہالک کردئےیگئے۔ اور انبیاء پر اختالفات کر

5/2/2014 BKMC Mardan 6

Page 7: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت احادیث کی روشنی میں

پ : نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ایک مرتبہ ا

قے72کےیہود قے73کےامتمیری اور گئےبنفر گے،بنیںفر کےایکنے صحابہپراسگے۔ہوجائیںنذرکیدوزختمامباقیسوا

الےجانےمیںجنتکیاکہعرض پہیں؟کون لوگونےملسو هيلع هللا ىلصا

الےرہےنساتھکےجماعتوہ:فرمایا ےن کرامصحابہگے،ہوں وپتوکئےدریافتخصائصکےجماعتاس

جوابنےملسو هيلع هللا ىلصا

کےصحابہمیرےاور حسنہاسوہجومیرےلوگوہصرف:دیاگے۔پکڑیںسےمضبوطیکوطرزعمل

5/2/2014 BKMC Mardan 7

Page 8: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت احادیث کی روشنی میں

پ :نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

(سنن الترمذی) یدہللا مع الجماعۃ ومن شذشذ فی النار

جماعت پر ہللا تعالی کا ہاتھ ہوتاےہ اور جو جماعت سے الگ ہوا : ترجمہ

اس کو جہنم میں پھینک دیاجائے گا۔

حضرت ابوذر غفاری کی روایت ےہکہ جوشخص ایک بالشت بھی

جماعت کے عقائد کے ہٹ گیاتو وہ دائرہ اسالم سے نکل گیا۔

5/2/2014 BKMC Mardan 8

Page 9: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan9

ن و سنت: اتحاد امت کی بنیادقرا

Page 10: Unity among Muslim Umma

ن و سنت: اتحاد امت کی بنیادقرا

پی سے میں تم میں وہ چیزیں چھوڑ کرجارہاہوں کہ اگر تم ان کو مضبوط: نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

گے تو کبھی گمرااہ نہ ہوں گے ؛ ہللا کی کتاب اور میراطریقہ (ملسو هيلع هللا ىلصنت رسول یعنی س)تھامے رہو

ن کریم اور سنت رسولن مجیدملسو هيلع هللا ىلص امت مسلمہ کے اتحادکی بنیاد قرا

میں ہللا کی پرےہ ۔ قرا

ن کریم کی تفسیر احادیث کی روشنی میںن کریم ےہ اور قرا

بیان کی رس ی سے مراد قرا

نے کی ضرورت ےہ ۔ ن و سنت کو الز م پکڑجاسکتی ےہ لہذا اتحاد کے لئے قرا

ب یہ ےہ کے ذریعے فرقہ بندی سے روک دیا گیا ےہ اس کا مطل' اور پھوٹ نہ ڈالو وال تفرقوا

ن وسنت کہ اگر تم الگ الگ سے انحراف کرو گے تو تمہارے درمیان پھوٹ پڑ جائے گی اور قرا

جو دن بدن افرقوں میں بٹ جاؤ گے۔ اور یہیں سے امت مسلمہ کے افتراق کے املیہ کا آغاز ہو

اور نہایت مستحکم ہو گیا۔بڑھتا ہ ی چال گیا

5/2/2014 BKMC Mardan 10

Page 11: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت اور مسلم بھائی چارہ

نے پر مسلمانوں میں اتحاد واتفاق کو برقرار رکھےن اور اختالف وتفرقہ بازی کو ختم کر

ن کریم اور احادیث میں بہت تاکید کی گئی ےہ۔ ارشاد باری تعالی ےہ:قرا

لعلكم ترحمون انما المؤمنون اخوة فاصلحوا بین اخویكم (10: الحجرات)واتقوا الله

ا دیا کر صلحسارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپےن دو بھائیوں میں ( یاد رکھو): ترجمہ

تے رہو ۔تاکہ تم پر رحم کیا جائےکرو اور ہللا سے ڈر

پ ڑھ کیا میں تم کو ایس ی چیز نہ بتادوں جس کا درجہ نماز اور صدقہ کے درجے سے ب: نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ا

پ ملسو هيلع هللا ىلصیارسول ہللا : کر ہو۔ صحابہ کرام نے عرض کیا پس کی: نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص ضرور بتادیجئے، ا

لڑائی ا

پس کی لڑائی جھگڑا ساری بھالئیوں کی مٹادیتاےہ۔ ن سن)میں صلح کرادینا اور اس کے برعکس ا

(ابوداؤد

5/2/2014 BKMC Mardan11

Page 12: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت اور مسلم بھائی چارہ

صلهى هللا عليه وسلهم ق : ال عن أنس عن النهبي

نفسهل يؤمن أحدكم، حتهى يحبه لخيه ما يحب ل »

پ قسم اس ذات کی : نے فرمایاملسو هيلع هللا ىلص حضرت انس سے روایت ےہ کہ ا

( کامل)جس کے ہاتھ میں میری جان ےہ کوئی بندہ اس وقت تک

ند مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپےن بھائی کے لئے وہ کچھ پس

(متفق علیہ)نہ کرے جووہ اپےن لئے پسندکرتاےہ۔

5/2/2014 BKMC Mardan 12

Page 13: Unity among Muslim Umma

اتحاد امت اور مسلم بھائی چارہ

: م هللا صلهى هللا عليه وسله قال رسول : عن النعمان بن بشير، قال

ھم، وتراح " سد مهم، وتعاطفهم مثل الج مثل المؤمنين في تواد

ىالجسد بالسههر والحمه إذا اشتكى منه عضو تداعى له سائر

: ایانے فرمملسو هيلع هللا ىلص حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ےہ کہ رسول ہللا پس میں رحم وکرم ، میل جول اور محبت میں اہل ایمان کی

ا

مثال ایک جسم کی مانندےہ ، جب اس کے ایک عضو میں تکلیف ہو تو سارا جسم اس تکلیف کی وجہ سے اس کے لئے

(متفق علیہ)جاگتاےہ اور بخار میں مبتالہوجاتاےہ۔

5/2/2014 BKMC Mardan 13

Page 14: Unity among Muslim Umma

۔ ایک دوسرے کو سالم کہنا۱۱

۔ مریضوں کی عیادت۱۲

۔ پڑسیوں کے حقوق ۱۳

۔ جنازہ میں شرکت۱۴

۔ رشتہ داروں کے حقوق ۱۵

۔ اصول مساوات۱۶

۔ قطع تعلق کی سختی سے ممانعت۱۷

۔ بڑوں کا احترام۱۸۔ چھوٹوں پر شفقت۱۹۔ امیرکی اطاعت۲۰

ایک معبود۔ ۱

۔ ایک رسول ۲

۔ ایک کتاب۳

۔ ایک قبلہ۴

۔ نماز باجماعت۵

۔ روزہ۶

۔زکوۃ اور صدقات وخیرات۷

۔ حج۹

۔ عیدین کا موقع۱۰

5/2/2014 BKMC Mardan 14

مسلم معاشرے میں اتحاد کی مختلف صورتیں

Page 15: Unity among Muslim Umma

خالصہ کالم

عالم اسالم کا اتحاد امت مسلمہ کی حقیقی فوز وفالح کی کفیل اور ضامن

ن وسنت پر امت مسلمہ کو جمع کرنا وقت کی سب سے اہم اور بڑی ےہ ۔ قرا

او ر غفلت و الپرواہ ی اجتماعی خسارے کا باعث ےہاس سےاور ضرورت ےہ

یہ صورت حال ہمیں مزید ایک بھیانک دنیا میں دھکیل رہ ی

۔ےہ

5/2/2014 BKMC Mardan15

Page 16: Unity among Muslim Umma

بیت ہللا الحرام

5/2/2014 BKMC Mardan16

Page 17: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan17

Page 18: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan18

Page 19: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan19

Page 20: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan20

Page 21: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan21

Page 22: Unity among Muslim Umma

5/2/2014 BKMC Mardan22

Page 23: Unity among Muslim Umma

اختتامایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکے کا شغر۔

5/2/2014 BKMC Mardan23